Urdu & Hindi Stories - Stories.pk

Read stories online, urdu stories, hindi stories, desi love stories, novels

Login | Register

Post new topic Reply to topic  [ 2 posts ] 

Tue May 11, 2010 6:16 pm

Offline
User avatar
Joined: Tue May 11, 2010 1:35 pm
Posts: 3502

Sirke Wala Farai Chargha is very tasty dish and easy to make it. Here is its urdu recipe.

Image


اجزاء:
مرغ سالم(کٹس لگا لیں) 1کلو
سرکہ ایک کپ
زرد رنگ چائے کا چمچہ
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
سیاہ مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
دہی چھ کھانے کے چمچے
تیل فرائی کے لئے


ترکیب:
سرکے میں زرد رنگ ملا کر مرغ پر لگائیں اور اسے ایسی دیگچی میں رکھیں جس کے ڈھکن کو بند کر دینے سے بھاپ باہر نہ نکلے۔ اب اس کو 5منٹ کیلئے درمیانی آنچ پر پکائیں۔ اس کے بعد دہی میں لہسن، ادرک پیسٹ، زیرہ، سیاہ مرچ پاؤڈر ، نمک اور لال مرچ مکس کر کے چکن پر لگائیں اور اسی دیگچی میں 10منٹ کے لئے ڈھکن دے کر بھاپ دیں۔ اب پتیلی میں تیل گرم کر یں اور ہلکی آنچ پر چرغہ فرائی کر لیں۔ گولڈن براؤن ہو جائے تو نکال لیں اور گرم گرم سرو
کر یں۔

سرکے والا فرائی چرغہاجزاء:مرغ سالم(کٹس لگا لیں) 1کلو سرکہ ایک کپ زرد رنگ چائے کا چمچہ لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ نمک حسب ذائقہ سیاہ مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچہ لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ دہی چھ کھانے کے چمچے تیل فرائی کے لئےترکیب:سرکے میں زرد رنگ ملا کر مرغ پر لگائیں اور اسے ایسی دیگچی میں رکھیں جس کے ڈھکن کو بند کر دینے سے بھاپ باہر نہ نکلے۔ اب اس کو 5منٹ کیلئے درمیانی آنچ پر پکائیں۔ اس کے بعد دہی میں لہسن، ادرک پیسٹ، زیرہ، سیاہ مرچ پاؤڈر ، نمک اور لال مرچ مکس کر کے چکن پر لگائیں اور اسی دیگچی میں 10منٹ کے لئے ڈھکن دے کر بھاپ دیں۔ اب پتیلی میں تیل گرم کر یں اور ہلکی آنچ پر چرغہ فرائی کر لیں۔ گولڈن براؤن ہو جائے تو نکال لیں اور گرم گرم سرو کر یں۔





would you like this recipe? please give your comments ...!!!

_________________
Image

ImageImage



Top Top
  Profile

Tue Feb 01, 2011 9:44 am

Offline
User avatar
Joined: Mon Jan 31, 2011 2:20 pm
Posts: 14

Well,
This is one of my favorite foods,
Thanks for sharing this recipe. keep sharing with us.



Top Top
  Profile
Display posts from previous:  Sort by  
Post new topic Reply to topic  [ 2 posts ] 

All times are UTC + 5 hours


Who is online

Users browsing this forum: No registered users and 0 guests


You cannot post new topics in this forum
You cannot reply to topics in this forum
You cannot edit your posts in this forum
You cannot delete your posts in this forum
You cannot post attachments in this forum


Search for:
Jump to:  
cron