Urdu & Hindi Stories - Stories.pk

Read stories online, urdu stories, hindi stories, desi love stories, novels

Login | Register

Post new topic Reply to topic  [ 1 post ] 

Tue May 11, 2010 5:58 pm

Offline
User avatar
Joined: Tue May 11, 2010 1:35 pm
Posts: 3502

Swedish Soop is very tasty dish and easy to make it. Here is its urdu recipe.


Image


اجزاء:

یخنی ایک کلو
کالی مرچ 10گرام پسی ہوئی
چینی ایک چمچ
کرم کلہ 50گرام
مکھن 50گرام




ترکیب:

سب سے پہلے گوشت کی یخنی بنا کر الگ رکھ لیں ۔پھر کرم کلہ کو صاف کر یں ۔ اس کے موٹے پتے پھینک کر باقی باریک کاٹ
لیں ۔ اس کے بعد فرائی پان میں مکھن گرمکر کے اس میں کرم کلہ تلیں ۔آنچ ہلکی رکھیں اور ساتھ ہی چینی بھی ڈال دیں ۔اور چمچ کے ساتھ مکس کریں ۔ اب اس فرائی پان کو بڑے ساس پین میں الٹ کر ساس پین چولہے پر چڑھادیں اور یخنی ڈال کر کالی مرچیں بھی ڈال کر دو گھنٹے چولہے پر رہنے دیں پھر اتار کر پیالوں میں پیش کریں

سویڈش سوپاجزاء:یخنی ایک کلو کالی مرچ 10گرام پسی ہوئی چینی ایک چمچ کرم کلہ 50گرام مکھن 50گرامترکیب:سب سے پہلے گوشت کی یخنی بنا کر الگ رکھ لیں ۔پھر کرم کلہ کو صاف کر یں ۔ اس کے موٹے پتے پھینک کر باقی باریک کاٹ لیں ۔ اس کے بعد فرائی پان میں مکھن گرمکر کے اس میں کرم کلہ تلیں ۔آنچ ہلکی رکھیں اور ساتھ ہی چینی بھی ڈال دیں ۔اور چمچ کے ساتھ مکس کریں ۔ اب اس فرائی پان کو بڑے ساس پین میں الٹ کر ساس پین چولہے پر چڑھادیں اور یخنی ڈال کر کالی مرچیں بھی ڈال کر دو گھنٹے چولہے پر رہنے دیں پھر اتار کر پیالوں میں پیش کریں




would you like this recipe ? please give us your comments !

_________________
Image

ImageImage



Top Top
  Profile
Display posts from previous:  Sort by  
Post new topic Reply to topic  [ 1 post ] 

All times are UTC + 5 hours


Who is online

Users browsing this forum: No registered users and 0 guests


You cannot post new topics in this forum
You cannot reply to topics in this forum
You cannot edit your posts in this forum
You cannot delete your posts in this forum
You cannot post attachments in this forum


Search for:
Jump to: